Whatsapp latest news 146

واٹس ایپ کا نیا فیچر آگیا ! اب آپ اپنی HDتصاویراور بڑی فائلز دوستوں کو بھیج سکتے ہیں۔

واٹس ایپ نے اپنا نیا فیچر متعارف کروا دیا جس سے لوگوں کوبہت آسانی ہوگی۔

ایک عرصہ تک واٹس ایپ میں یہ کمی پائی جاتی تھی کہ جب ہم اپنی کوئی بھی بڑی فائل یا اچھے رزلٹ کی تصویر بھیجتے تھے تو اُس کے سائز کو کمپریس کر دیا جاتا تھا۔جس سے فائل کی کوالٹی میں بہت فرق پڑتا تھا۔اس کمی کی وجہ سے لوگ واٹس ایپ سے دور ہونے لگے تھے۔

واٹس ایپ نےہیوی فائل ٹرانسفر سسٹم کو متعارف کروادیا ہے۔

اب آپ بڑی آسانی سے کوئی بھی اچھی تصویر یا کوئی بھی فائل بھیج سکتے ہیں۔جس کا طریقہ ہم آپ کو بتائے گیں۔

whatsapp new feature for hd images
whatsapp new feature for hd images

سب سے پہلے آپ پیپر کلپ آئیکن پر جا کر ڈاکومینٹس میں جائیں اور مزید آگے جا کر اپنی مطلوبہ فائل یا تصور کو سلیکٹ کرکے سینڈ کر دیں۔

Breaking News Of WhatsApp Latest Updates

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں