virat anushka wedding 113

ویراٹ اورانوشکانے شاہد آفریدی کی مبارکباد کا شکریہ ادا کر دیا.

ٹویٹر پر ہونے والی اس بات چیت میں پہلے شاہد آفریدی نے نئے جوڑے کو مبارکباد پیش کی تھی۔

جس کے جواب میں دونوں نے شاہد آفریدی کا شکریہ ادا کیا۔جس کو سب نے بہت سراہا۔دونوں ملکوں میں ایک دوسرے کی خوشیوں میں شریک ہونے سے ایک دوسرے سے محبت بڑھتی ہے۔

virat anushka thanks to shahid afridi on twitter
virat anushka thanks to shahid afridi on twitter

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں