heart attack reasons 73

غیر شادی شُدہ افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح زیادہ ہوتی ہے،نئی تحقیق

ڈاکٹر ارشد قیومی اموری یونیورسٹی اٹلانٹا کے مشہور پروفیسر ہیں۔اُن کی تحقیق سامنے آئی ہے کہ ایسے افراد جن کی شادی نہیں ہوئی یا پھر جن لوگوں کی طلاق ہو چکی ہے یا جو لوگ کسی وجہ سے الگ رہتے ہیں۔اُن لوگوں میں ہارٹ اٹیک ہونے کے چانس بہت زیادہ ہوتے ہیں۔صرف امریکا میں ہر سال 6لاکھ لوگ دل کی بیماریوں کی وجہ سے ہلاک ہو جاتے ہیں۔اور ہر چار مرنے والوں میں سے ایک فرد ہرٹ اٹیک کی وجہ سے مرتا ہے۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں