tiger zinda ha full movie 198

ٹائیگر زندہ ہے! سلمان کترینہ نے سب ریکارڈ توڑ دیے.

ٹائیگر زندہ ہے! سلمان کترینہ کی نئی فلم نے اس عرصے میں ریلیز ہونے والی تمام فلموں کے ریکارڈ توڑ دیے۔

جن میں اجے دیوگن کی نئی فلم گول مال اگین اور ورون دھون کی جڑواں 2شامل ہیں۔ٹائیگر زندہ ہے! سلمان کترینہ کی فلم نے اب تک 33کروڑ 75لاکھ کا بزنس کیا ہے۔یہ فلم اس سال کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن چکی ہے۔مگر یہ فیل پاکستان اور کویت میں بین کر دی گئی ہے۔جس کی وجہ اُس فلم کی سٹوری ہے۔جس میں دونوں کو خفیہ ایجنسی کا ایجنٹ دکھایا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں