pakistan medical colleges admission news 151

پرائیویٹ میڈیکل کالجزمیں داخلے پر پابندی!چیف جسٹس کا نوٹس.

چیف جسٹس آف پاکستان نے پرائیویٹ میڈیکل کالجزکی زائد فیسوں کا نوٹس لے لیا۔

چیف جسٹس نے اظہارِبرہمی کیا کے پرائیویٹ میڈیکل کالجزمیں کیوں اتنی بھاری فیسیں لی جارہی ہیں۔اس کہ علاوہ اُنہوں نےکہا کہ گیرج اور چھوٹی جگہوں پر پرائیویٹ میڈیکل کالجزچل رہےہیں۔نہ تو کوئی سٹریکچر ہے اور نہ کوئی انتظام۔انُہوں نے پرائیویٹ میڈیکل کالجزکے اخراجات اور آمدن کا حساب بھی طلب کر لیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں