waleed bin talal release 94

ولید بن طلال کی رہائی کے بدلے ایک نئی پیشکس سامنےآگئی.

ولید بن طلال ایک مشہور سعودی شہزادے ہیں۔جو دُنیا کے 50امیر ترین لوگوں میں شمار ہوتے ہیں۔

ولید بن طلال کو 5 نومبر 2017 کو کرپشن کے الزام گرفتار کیا گیا تھا۔حکومتی لوگوں سے یہ بات سُننے میں آئی ہے کہ ولید بن طلال کو رہائی کی پیشکش کی گئی جس کے بدلے اُن کو 6ارب امریکی ڈالر دینے ہونگے۔جو پاکستانی 6کھرب روپے بنتے ہیں۔جبکہ اُن کے کل اثاثہ جات کی کُل مالیت 19 ارب امریکی ڈالر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں