maliha lodhi in united nations 148

پاکستانی ببر شیرنی نے اقوام متحدہ میں امریکا اور اسرائیل کے چھکے چھڑوادے.خبرپڑھیں

اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے بہت کم عرصے میں پاکستان کی اعلی نمائندگی کی ہے۔

وہ پہلے بھی امریکا اور اسرائیل کو چنے چبوا چکی ہیں۔ابھی پچھلے دنوں امریکا کے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارلحکومت تسلیم کرنے کی قرارداد کے موقع پر انہوں نے صاف الفاظ میں کہا کہ پاکستان اسرائیل اور امریکہ کی دھمکیوں کے باوجود فلسطین کا ہر طریقہ سے ساتھ دیا ہے اور ہمیشہ دے گا۔انہوں نے 1967کی قرارداد کا زکر بھی کیا جس میں سب سے پہلے پاکستان نے فلسطین کا ساتھ دیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں