pakistan army in action 138

اگر اب ڈرون حملہ ہُوا تو ؟؟پاک آرمی کا زبردست بیان آگیا.خبر پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے جب سے پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگائے ہیں۔

تب سے پاکستانی حکومت اور آرمی نیشنل سیکیورٹی کا جائزہ لے رہے تھے۔اب پاکستان آرمی کا نیا بیان سامنے آیا ہے کہ اگر امریکا نے ڈرون حملہ کیا تو ہم بھی اُس کا بہترین جواب دیں گیں۔

گزشتہ دنوں پاک فضائیہ نے بیان جاری کیا تھا کہ اگر اب ڈرون پاکستانی حدود میں داخل ہوا تو ہم تباہ کر کے رکھ دے گیں۔تب سے امریکا نے قدم پیچھے لے لیےہیں۔

اس کے علاوہ بھی پاک آرمی نے عوام کو بھی کہا ہے کہ وہ کسی بھی صورتِحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہیں۔کیونکہ دُشمن ہر طرف سے پاکستان کو کمزور کرنے کی کوشش میں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں