pak army air cheif slap to us 73

پاکستانی حدود میں ایک انچ بھی اندر آئے تو؟ ایئر چیف کی وارننگ

پاکستان آرمی،نیوی،ایئر فورس تینوں دُنیا کی مانی ہوئی افواج میں شُمار ہوتی ہیں۔

جب سے امریکی صدر نے پاکستان سے جارحانہ انداز اپنایا ہے۔تب سے پاکستانی افواج نے بھی یکے بعد دیگرے بڑے اہم بیانات ریکارڈ کروائے ہیں۔جس سے امریکی صدر کی عقل ٹھکانے آچکی ہے۔ایئر چیف نے ایک وڈیو میں کہا ہے کہ ہمیں کسی بھی لحاظ سے کمزور نہ سمجھا جائے۔

پاکستان آرمی،نیوی،ایئر فورس نے مل کے پاکستان کے گرد ایک دیوار قائم کی ہوئی ہے۔

جس کی وجہ سے کوئی بھی طاقت پاکستان میں گُھسنے کی کوشش نہیں کر سکتی۔ائیر چیف نے کہا ہے کہ ہم اپنی سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتے ہیں۔اگر کوئی بھی ایک انچ بھی اندرآیا توہم بھرپور جواب دیں گیں۔ہم ہر طرح سے ملک کی حفاظت کرنے کے لیے تیار ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں