hyundai nishat motors pakistan 137

پاکستان میں گاڑیوں کی نئی کمپنی متعارف کروا دی گئی قیمت انتہائی کم ہوگی.

پاکستانی عوام اب کم قیمت میں بھی گاڑی خرید کر سکے گی۔

وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی نے فیصل آباد میں ہونے والی ایک تقریب میں بتایا کہ اب غیر ملکی کمپنیاں پاکستان میں انویسٹ کرنا چاہتی ہیں۔وزیرِاعظم نے نشاط گروپ اور ہونڈائی کمپنی کی تقریب میں شرکت کی اور بہت حوصلہ افزائی کی۔انہوں نےمزید کہا کہ اب پاکستان گاڑیوں کی صنعت میں مزید ترقی کرے گا۔انہوں نے یقین دلاوایا کہ حکومت اس صنعت میں بھر پور مدد فراہم کرے گی۔میاں منشاء کا نشاط گروپ اور ہونڈائی کمپنی اب پاکستان میں گاڑیاں بنائےگیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں