mohsin abbas daughter died 83

مشہور سنگر محسن عباس کی بیٹی انتقال کر گئی.

پاکستان کےمشہور سنگر اور ایکٹر محسن عباس کی بیٹی کی پیدائش اکتوبر میں ہوئی تھی۔ایک ماہ کی مہوین عباس اللہ تعالی کو پیاری ہوگئی۔محسن نے اپنے انسٹاگرام پر سب لوگوں سے دُعا کی اپیل کی ہے۔
mohsin abbas daughter died

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں