bushra maneka and imran khan 104

عمران خان نے بُشریٰ مانیکا کو شادی کا پیغام بھیجاہے.جانیے بشریٰ مانیکا کون ہیں؟

عمران خان نے باقاعدہ طور پر بشریٰ مانیکا کو شادی کا پیغام بھیجا ہے.

جس کی وضاحت باقاعدہ طور پر تحریکِ انصاف کے ترجمان نے کی ہے۔

بشریٰ مانیکا کے والد کا نام ریاض مانیکا ہے۔جن کا تعلق حویلی لکھاسے ہے۔

اُن کی شادی اپنے مانیکا خاندان میں ہی ہوئی تھی۔کچھ عرصہ پہلے اُنہوں نے خُلع لی ہے۔

اُن کے سابقہ شوہر کسٹم آفیسر تھے۔

بشریٰ مانیکاکے سُسر وفاقی وزیر بھی رہ چکے ہیں۔

بشریٰ مانیکا کی فیملی میں کون کون ہیں؟

اُن کے کل 5بچے ہیں۔دو بیٹے بیرونِ ملک تعلیم حاصل کررہے ہیں۔

تین بیٹیوں میں سے ایک بیٹی میاں عطا مانیکا کی بہو ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں