dubai police new traffic rules 205

دُبئی پولیس نے نیا قانون بنا دیا جس کی خلاف ورزی پر 1400 درھم جرمانہ ہوگا.

دُبئی پولیس قوانین پرعمل کروانے میں پوری دُنیا میں مشہور ہے۔

دُبئی پولیس اس وقت قانون کے نفاز میں سب سے آگے جا رہی ہے۔جس کی اصل وجہ وہاں کے سخت اور مہنگے قانون ہیں۔جس کی وجہ سے لوگ بہت دیکھ بھال کے گاڑی چلاتے ہیں۔ایسا ہی ایک قانون سامنے آیا ہے جس میں معمولی سی غلطی پر آپ کو بہت مہنگا جرمانہ ادا کرنا پڑسکتا ہے۔

کیا جرمانے کا اطلاق صرف غیر ملکی لوگوں پر ہوگا؟

بلکل نہیں اس کا اطلاق سب پر ہوگا۔دُبئی پولیس نے بتایا ہے کہ اگر کوئی بھی آدمی گاڑی چلاتے وقت اپنی لین تبدیل کرتا ہے۔تو لازمی ہے کہ اُسے اشارہ آن رکھنا ہوگا۔اور پھر وہ لین تبدیل کرسکتا ہے۔اگر وہ اچانک لین تبدیل کرتا ہے تو اُس کو 1000درھم جرمانہ ادا کرنہ پڑے گا۔اور اگر اشارہ نہیں دیا تو 400درھم جرمانہ ساتھ دینا ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں