President Trump policy about pakistan nuclear power 104

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے پھرپاکستان کے نیوکلیئر پروگرام پر سوال اُٹھا دیا.

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی نئی سیکیورٹی پالیسی میں واضح بیان دیا ہے کہ پاکستان کو دہشتگردوں کے خلاف فیصلہ کُن کاروائی کرنی پڑے گی۔کیوں کہ ہر سال پاکستان کو اِس کے لیے بھاری رقم دی جاتی ہے۔اس کے علاوہ کہا کہ پاکستان وقت کے ساتھ اپنے نیوکلیئر ہتھیاروں کی سیکیورٹی کی پڑتال کرتا رہے اور ہمیں آگاہ رکھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں